سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پورے سندھ سے جلد ٹی بی کے مرض کا خاتمہ کر دیں گے، شاہینہ شیر علی

کراچی (پی پی آئی) سندھ میں ٹی بی کے مکمل خاتمہ کیلئے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، یہ بات صوبائی وزیر برائے ترقی حقوقِ نسواں شاہینہ شیر علی نے مقامی ہوٹل میں برج کنسلٹنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اور اسٹاپ ٹی بی پارٹنرشپ (UNOPS) کے تعاون سے منعقدہ اجلاس سے بحیثیت مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی بی ایک خطرناک مرض ہے مگر قابلِ علاج ہے۔ ہم جلد پورے سندھ سے ٹی بی کے مرض سے نجات حاصل کرلیں گے مگر اس کے لئے ہمیں مل جل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا۔