شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 چند لوگ ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں،بابر اعوان

سرگودھا(پی پی آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو، ملک میں چند لوگ پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو، ملک میں چند لوگ پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس ہمیں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہیں ہونے دے رہی، عدالت کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔بابر اعوان نے استدعا کی ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان صورتِ حال کا نوٹس لیں، ہمیں بتایا جائے کہ حصولِ انصاف کے لیے کہاں جائیں؟