شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانا چاہتے ہیں، علی پرویز

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس معاملے پر آئی ایم ایف کو اپنا نقطہ نظر سمجھایا ہے۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ کم آمدن والے طبقے کو مہنگائی سے بچایا جائے۔انہوں نے کہاکہ وزیر ِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کم آمدن والے طبقے کو ہر حال میں ریلیف دیا جائے۔علی پرویز ملک نے کہا کہ ٹیکس استثنیٰ کے مسئلے پر بھی آئی ایم ایف کو تجاویز دی ہیں۔وزیرِ مملکت برائے خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری رہے گی۔