جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے الیکٹرک نے ٹیکس دہندگان کے لئے سہولت کا اعلان کردیا

کراچی (پی پی آئی)کے الیکٹرک نے ٹیکس دہندگان کے لئے سہولت کا اعلان کردیا،اب صارفین بجلی بلوں پر ادا کردہ ٹیکس کا سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کر سکیں گے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ایپ کے ذریعے انکم ٹیکس،ایڈوانس ٹیکس اورودہولڈنگ سرٹیفکیٹس حاصل کیئے جاسکتے ہیں،صارفین بجلی کے بلوں پرادا کردہ ٹیکس سرٹیفکیٹ دفاتر آئے بغیر حاصل کرسکتے ہیں۔ترجمان کیالیکٹرک کے مطابق بجلی کے بلوں پر تمام ٹیکس انکم ٹیکس آرڈیننس اور حکومت پاکستان کے قوانین کے مطابق ہیں،بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ٹیکس وصول کرنے اورحکومت کو منتقل کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہیں،صارفین نئے کنکشنز اور نام کی تبدیلی کی درخواست آن لائین دے سکتے ہیں۔