جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیسکو ٹیم نے 15بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

رائے ونڈ(پی پی آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی ٹیم نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ایس ڈی او لیسکو رائے ونڈ سب ڈویژن تیمور عالم نے میٹر انسپکٹر چودھری محمد اصغر،عبدالرؤف کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔ 20لاکھ روپے ریکوری کر کے مقدمات درج کروا دیئے گئے۔ ایس ڈی او لیسکو رائے ونڈ سب ڈویژن تیمور عالم نے کہا کہ شہر اور گردونواح میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔