عیدقرباں سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر،عوام پریشان

کراچی (پی پی آئی)عید قرباں کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عیدقرباں سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سے بڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔چنے کی دال 40 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپے کلومیں فروخت ہونے لگا،عوام نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کے فنڈز کی منظوری دیدی

Sat Jun 15 , 2024
اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر فنڈز کی منظوری دے دی۔ترجمان عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صوبہ پنجاب میں تعلیم کی سہولیات کی بہتری پر خرچ ہوگی، فنڈز کے استعمال سے 50 لاکھ بچوں کو فائدہ ہوگا۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، […]