شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا تجربہ اچھا نہیں رہا‘گورنر پنجاب

لاہور( پی پی آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد کو برا تجربہ قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد کا 16ماہ کا تجربہ اچھا نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ ہتک عزت بل کے معاملے پر پنجاب حکومت نے دھوکہ کیا ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر حکومت میں شمولیت کیلئے رائے بہتر نہیں، پیپلز پارٹی حکومت میں شامل ہوگی تو ناکامی کا ملبہ اٹھانا پڑے گا۔