شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی این ایس بابر کی ترک بحریہ سے مشترکہ مشق میں شرکت

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس بابر نے ترکیہ میں ترک بحریہ سے مشترکہ مشق میں شرکت کی اور اکسازنیول بیس کا دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان تعاون اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو مزید بڑھانا ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ ٹیبل ٹاپ ڈسکشنز اور مشق کی کوآرڈی نیشن میٹنگز منعقد کی گئیں، سمندری مرحلے میں پی این ایس بابر کے ساتھ ترک بحریہ کے جہاز، سب میرین اور ہیلی کاپٹر نے حصہ لیا۔ترک بحریہ کے کمانڈر سدرن ٹاسک گروپ کی کمانڈنگ افسر پی این ایس بابر سے ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔