سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سی ٹی ڈی پنجاب نے  22دھشت گرد گرفتار کرلئے

لاہور(پی پی آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)  پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے  22 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  مظفرگڑھ، اٹک، ننکانہ صاحب اور بہاول نگر  سمیت دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں جن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اور القاعدہ کا ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی حکام کے مطابق مجموعی طور پر 22 دہشتگرد گرفتار کیے گئے جن کے قبضے سے دھماکا خیزمواد، موبائل فون اور نقدی برآمد کی گئی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردمختلف مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔