شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نصرت بھٹو کالونی  میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی

کراچی(پی پی آئی) نصرت بھٹو کالونی  میں فائرنگ ایک شخص شدید زخمی،چھیپا ذرائع کے مطابق واقعہF11 بس اسٹاپ محمدی مسجد کے قریب پیش آیا، زخمی شخص کی شناخت 25سالہ غلام مصطفیٰ ولد مولا بخش عمر کے نام سے کی گئی جسے ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہیداسپتال  منتقل کیا گیا