ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

جموں (پی پی آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک  رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان،کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار،جنوب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو نے کا  خدسہ ہے۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان،کشمیر،بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ میں چند مقامات پر آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔