پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدر آباد پولیس نے تین ڈاکوؤن کو مقابلے مین ہلاک کر دیا

حیدر آباد(پی پی آئی) ہٹڑی پولیس نے ایک مقابلے مین تین ڈاکوؤن کو ہلاک کر دیا اور ڈکیتی کی بڑی واردات ناکام بنادی۔ ایک پولیس رپورٹ کے مطابق ہٹڑی بائی پاس کے قریب شہری لال بخش سے ڈکیتی کی واردات پیش آئی،جس میں 3 ڈا کو شہری لال بخش سے گن پوائنٹ پر 18 لاکھ 50 ہزار روپے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔دوران پیٹرولنگ ہٹڑی پولیس کا بروقت موقع پر پہنچ کر تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے کے دوران مقابلہ پیش آیا۔پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دو ساتھی زخمی ہوگئے جو بعد ازاں اسپتال  مین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ہلاک ڈاکوؤن کی شناخت امتیاز علی بھنڈ اور علی اکبر جونیجو کے نام سے ہوئی جبکہ تیسرے کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ہٹڑی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی تمام رقوم برآمد کرلی