پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر: بھارتی انتظامیہ نے ووٹر فہرستوں پرنظر ثانی شروع کر دی

سرینگر (پی پی آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے ووٹرفہرستوں پر نظر ثانی شروع کر دی ہے۔ مقامی سیاسی جماعتوں کا کہناہے کہ اس اقدام کا مقصد آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کو فائدہ پہنچانا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا عمل 25 جون کو شروع ہوا جو 24 جولائی تک جاری رہے گا۔مقبوضہ علاقے کی مقامی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی وغیرہ نے کہا ہے کہ یہ مشق متعصبانہ ہے جسکا اصل مقصد انتخابی نتائج کو متاثر کرنا ہے۔