خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایس آئی ایف سی کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی

کراچی)پی پی آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ کراچی میں چین، پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے بارے میں ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں ملکی اور غیر ملکی تاجر برادری خصوصاً چین کے تاجروں نے شرکت کی اور سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تناظر میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اقدامات کا خیرمقدم کیا۔ شرکاء   نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کو سول و فوجی قیادت کا عظیم کارنامہ قرار دیا۔ریاستی اداروں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شرکاء   نے کہا کہ انہیں اْمید ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرے گا۔