خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای سی سی نے وزارت خزانہ کوپنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دیدی

 اسلام آباد (پی پی آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت خزانہ کوپنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دیدی ہے۔یہ منظوری اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔کمیٹی نے رواں سال یکم جولائی سے نئے سرکاری ملازمین اور اگلے سال پہلی جولائی سے مسلح افواج کیلئے CONTRIBUTORY پنشن سکیم شروع کرنے کی بھی منظوری دی۔ای سی سی نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کیلئے ضمنی تکنیکی گرانٹس کی بھی منظوری دی۔