شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر 1000 بریانی کی دیگیں زائرین میں تقسیم کی جارہی ہیں

 اسلام آباد (پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر 1000 بریانی کی دیگیں زائرین میں تقسیم کی جارہی ہیں، اس کے علاوہ زائرین کے لیے 20 ہزار ٹھنڈے پانی اور 10 ہزار مشروبات کی بوتلوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے افتتاح پر گورنر سندھ نے بریانی کی دیگیں اور ٹھنڈے پانی و مشروبات کی سبیلیں لگانے کا اعلان کیا تھا۔