بجٹ منظوری کیساتھ ہی گھی کی  فی کلو

کراچی(پی پی آئی)گھی ملز  ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ  کی منظوری کیساتھ ہی گھی کی  فی کلوقیمت میں 10سے12روپے اضافہ ہوجائیگا کیونکہ پاکستان میں کام کرنیوالی تمام فیکٹریاں فی کلوگھی پر پچاسی روپے ٹیکس دے رہی ہیں جبکہ سابقہ فاٹاپاٹامیں صرف پندرہ روپے فی کلو دیا جاتاہے، پی پی آئی کے مطابق گھی ملز  ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ یہ رعایت برقراررکھی گئی توہم فیکٹریاں بندکردیں گے اور سپریم کورٹ بھی جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 مصطفائی تحریک سندھ کے انتخابات میں افتخار نوری  صدراورمتین اویس مصطفائی سیکریٹری جنرل منتخب

Mon Jul 1 , 2024
 کراچی(پی پی آئی)مصطفائی تحریک سندھ کے انتخابات میں افتخار نوری  صدراورمتین اویس مصطفائی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انجمن طلبائے اسلام کے سابقین  نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے،