سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کراچی ریجن میں مزید 3میچز کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کراچی ریجن میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا۔ جس میں زون چار اور چھ نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔پی پی آئی کے مطابق  لا نڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر زون چار نے زون ایک کو 22 ر نز سے ہرا دیا۔۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے دوسرے میچ میں زون چھ نے زون سات کو 55 رنز سے ہرا دیا۔ کے سی سی اے اسٹڈیم پر کھیلے گئے تیسرے میچ میں زون دو نے زون تین کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔