سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

سوات (پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔منگل کو سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 31 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز چترال سے 44 کلو میٹر شمال میں تھا۔پی پی آئی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بینک الفلاح کو پنشن فنڈ جاری،ای او بی آئی پنشنرز کو ادائیگی شروع

Tue Jul 2 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی نے بینک الفلاح کو 4 ارب71 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد پنشن فنڈ جاری کردئیے ہیں۔جس سے,425,498 پنشنرز کو 2 جولائی سے پنشن کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے،پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز فورم نے ماہانہ پنشن میں کم از کم دو سوفیصد اضافے کا مطالبہ دہراتے ہوئے […]