کراچی(پی پی آئی)وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز نے فارما پارک کی تعمیر میں بیوروکریٹک رکاوٹوں کو دور کرنے اور پاکستانی فارما انڈسٹری کی برآمدات اگلے پانچ سالوں میں 5 بلین ڈالر تک پہنچانے کے لیے تمام اقدامات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کے حوالے کردیے ہیں۔