7 روز قبل اغوا ہونے والے 3 ہندو تاجر بازیاب، ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ(پی پی آئی)پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے 3 ہندو تاجر بازیاب کرا لیے۔پولیس نے مغوی ہندو تاجروں کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرایا، بازیاب ہونے والوں میں نتیش گیھانی، سنجے کمار اور نتیش کمار شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو امداد عرف امدو ہلاک ہو گیا، ایس ایس پی بشیر بروہی نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 اسلام آباد پولیس کا وفد جلد نیویارک کا دورہ کرے گا

Sat Jul 6 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی  وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا وفد جلد نیویارک کا دورہ کرے گا اور باہمی تعاون مزید بڑھانے کے لئے نئے شعبوں کی نشاندہی کرکے فوری اقدامات کریں گے، پی پی آئی کے مطابقوزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اشتراک کار کے لئے ہر جگہ اور ہر سطح پر ہونے والے […]