کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محرم الحرام کل سے شروع ہوگا، عاشورہ 17جولائی کوہوگا: مفتی ناصر

سرینگر(پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم،مفتی ناصر الاسلام نے کہا ہے کہ اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا اسلئے اسلامی سال 1446ھ کل(پیر)سے شروع ہوگا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عاشورہ 10محرم،17جولائی (بدھ)کو منایا جائے گا۔انہوں نے اس موقع پر پوری امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی اور دنیا بھر میں پائیدار امن اورخوشحالی کے لیے دعا کی۔