اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے صارفین سے یونیفارم ٹیرف چارج کرنے کے حوالے سے عوامی سماعت 10 جولائی بدھ 2 بجے دوپہر کو ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق نیپرا تمام اسٹیک ہولڈرز کو عوامی سماعت میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے، نیپرا کے مطابق وفاقی حکومت کی جمع کروائی گئی یونیفارم ٹیرف کی درخواست نیپرا کی ویب سائیٹ پر بھی دستیاب ہے۔
Next Post
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
Mon Jul 8 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کیمطابق وفاق نے اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہیکہ […]