متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یکم تا 10محرم تک عشرہ شہدائے اسلام کی محافل شروع

کراچی(پی پی آئی)متحدہ علماو مشائخ فیڈریشن کے سربراہ  پیر احمد عمران نقشبندی نے کہا ہے کہ یکم سے دس محرم تک عشرہ شہدائے اسلام منایاجارہا ہے پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے علماو مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت اما م حسینؓ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دنیا بھر سے دہشت گردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ عشرہ محرم الحرام میں تمام علماء و مشائخ عوام کو یکجہتی کی تعلیمات فراہم کریں۔علماء و مشائخ عشرہ محرم میں عوام کو یکجہتی کا درس دیں۔ کیونکہ یہ اتحاد واتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے