لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور علیمہ خان عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر بدھ کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مسرت چیمہ بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔