جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رشد شریف کا قتل شناخت کی غلطی قرار، کینیا کی عدالت کا پولیس کیخلاف کارروائی کا حکم

نیروبی(پی پی آئی)صحافی ارشد شریف کا قتل شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔صحافی ارشد شریف کے قتل پر اہلیہ کی درخواست پر کینیا کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، صحافی ارشد شریف کی فیملی کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کے قتل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس سٹیلا نے کہا ارشد شریف کے قتل کی گہرائی کے ساتھ تحقیقات ہونا لازم ہے،پی پی آئی کے مطابق  ارشد شریف کو نیروبی سے 110 کلومیٹر دور 23 اکتوبر2022ء میں پولیس اہلکاروں نے قتل کر دیا تھا۔