پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور(پی پی آئی) پنجاب بھر میں میٹرک پہلے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پوزیشن ہولڈرز طلبہ کے ناموں کا اعلانشام 5بجے کیا جائے گا۔

Latest from Blog