مہنگے پیٹرول کے باعث سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی)پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں حالیہ اضافے کے بعد سائیکل کی خریداری بڑھنے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایک ماہ کے اندر سائیکل کی قیمتیں 28.3 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سائیکل کی قیمتوں میں سالانہ 14.14 فیصد کا بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی57 ویں برسی منائی گئی

Tue Jul 9 , 2024
کراچی(پی پی آئی)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 57ویں برسی 9جولائی کو منائی گئی اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیاجبکہ ریڈیو،ٹی وی چینلز اور اخبارات میں خصوصی ایڈیشنزکے ذریعے محترمہ فاطمہ جناح ؒکی قیام پاکستان کیلئے جدوجہد اور قربانیوں کو اجاگر کیا گیا۔پی پی آئی کے […]