شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر اسد عمر 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش

لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست کے سلسلے میں انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق  انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ بڑی مشکل سے چل کر آیا ہوں، میری حاضری مکمل ہو چکی، واپس جانے کی اجازت دے دیں، جس پرعدالت نے اجازت دے دی۔