کراچی(پی پی آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی.سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازپیر 15 جولائی کو ہو گی جو رواں سال کی 13ویں اور مجموعی طور پر99ویں قرعہ اندازی ہے۔
Wed Jul 10 , 2024
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے متعدد اضلاع میں بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران عام شہریوں کو خو ف و ہراس کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔فوجی کارروائیاں کٹھوعہ، ریاسی، راجوری، پونچھ، سانبہ، کشتواڑ، کولگام، بانڈی پورہ، گاندربل اور کپواڑہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں […]