جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بھارتی مظالم کشمیریوں کوجدوجہد آزادی سے روک نہیں سکتے:عبدالرشید منہاس

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارت کے جابرانہ قبضے کے خلاف جدوجہدآزادی جاری رکھنے کے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کااعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کو حق پر مبنی جدوجہد آزادی جاری رکھنے سے روک نہیں سکتے۔ حریت ترجمان نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیراور بھارت کی جیلوں میں نظر بند تمام کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبا ؤڈالیں۔