پنجاب میں بچوں کے تحفظ کیلئے ورچوئل پولیس سٹیشن کے قیام کی تجویز

لاہور(پی پی آئی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئر پرسن سارہ احمد نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی طرز پر بچوں کے تحفظ کیلئے ورچوئل پولیس سٹیشن قائم کرنے کی تجویز  دی ہے۔رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔پی پی آئی کے مطابق قرار داد میں لکھا گیا ہے کہ ورچوئل پولیس سٹیشن کا مقصد بچوں کا تحفظ  ہے،۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ورچوئل پولیس سٹیشن کا مقصد کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور استحصال جیسے خطرات سے متعلق شکایات کا اندراج اور قانونی مشاورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے: فضل الرحمٰن

Wed Jul 10 , 2024
ڈی آئی خان(پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے کے بعد بات کریں گے۔ڈی آئی خان میں نجی محفل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمیں آزاد اور خود مختیار ہو کر سوچنا چاہیے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں […]