جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اوستہ محمد میں نامعلوم افراد کی گھر پرفائرنگ، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق

اوستہ محمد(پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں تین نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے گھر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ صدرتھانہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پردم توڑ گئے جبکہ دو خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں، پی پی آئی کے مطابق ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کر دیا گیا۔