کراچی(پی پی آئی) شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود،موسم گرم اور مرطوب ہے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون کا اگلا سپیل 20 جولائی کے بعد اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ شہر میں سمندری ہوائیں شام سے بحال ہونے کی توقع ہے اورجمعرات سے شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ شام، رات میں کچھ مقامات پر بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
Next Post
اوستہ محمد میں نامعلوم افراد کی گھر پرفائرنگ، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق
Wed Jul 10 , 2024
اوستہ محمد(پی پی آئی)بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں تین نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے گھر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ صدرتھانہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پردم توڑ گئے جبکہ دو خواتین زخمی بھی ہوئی ہیں، […]