قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے رجسٹریشن کارڈ کی میعاد میں ایک سال کی توسیع

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی کابینہ نے پاکستان میں قانونی طور پر رہائش پذیر ساڑھے لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق ملک میں قانونی طور پر رہائش پذیر 14لاکھ 50ہزار افغان مہاجرین، جن کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی میعاد 30 جون 2024 کو ختم ہو چکی ہے، ان کے کارڈز کی مدت میں ایک سال یعنی 30 جون 2025 تک توسیع کی منظوری دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سال 2025 گلیشئیر کے سال کے طور پر منایا جائے گا

Thu Jul 11 , 2024
نیویارک(پی پی آئی)تاجکستان نے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کی تھی کہ سال 2025کو گلیشئیر کے سال کے طور پر منایا جائے۔پی پی آئی کے مطابق  اس قرداد کی پاکستان نے بھر پور حمایت کی تھی اور اب آیندہ سال 2025ء کو گلیشئیر کے سال کے طور پر منایا جائے گا۔