سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عشرت العبادکے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے مختلف حلقوں سے رابطے

کراچی(پی پی آئی)سابق گورنر سندھ اور ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عشرت العبادخان ایک بار پھر ملکی سیاست میں قدم رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں، کئی برسوں سے دبئی میں مقیم سابق گورنر نے ملک میں مختلف حلقوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق عشرت العباد نے موجود صورت حال میں ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ دیا ہے۔سابق گورنر نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان کے دیگر شہروں میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔