سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ کی  جیلوں میں نصب جیلوں میں نصب جیمرزخراب، جدید جیمرز لگانے کا فیصلہ

راچی(پی پی آئی) سندھ کی مزید جیلوں میں سیٹلائٹ فون کی فریکوئنسی جیم کرنے والے جدید جیمرز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جیلوں میں لگے متعدد جیمرز یا تو خراب یا پھر پرانے ہو چکے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق راولا کوٹ اور بلوچستان  کی جیلوں سے قیدیوں کے فرار کی وارداتوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔