سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آل پارٹیز الائنس کا کل سے 19جولائی تک ہفتہ شہدائے کشمیرمنانے کا اعلان

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)آل پارٹیز الائنس نے 13سے 19 جولائی تک 13جولائی یوم شہدائے کشمیر اور یوم قرار داد الحاق پاکستان جیسے قومی نظریاتی تاریخی ایام کی مناسبت سے”ہفتہ شہدائے کشمیر”منانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ شہدائے کشمیر کی تیاریوں و انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں،آل پارٹیز الائنس کے چیئرمین شوکت جاوید میر نے کہا کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے درمیان مضمون نویسی تقریری مقابلے منعقد کروائے جائیں گے