سابق فاسٹ بولر کارٹنی والش دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے

سینٹ جارج: سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کارٹنی والش نے آئندہ ماہ سیلبرٹی کرکٹ میچ میں شرکت کی تصدیق کردی ۔ یہ یادگار میچ 9فروری کو پروگریس پارک سینٹ اینڈریو میں گرینیڈا کے 40ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شیڈول کیا گیا ہے ۔

Next Post

رونی اوسیلوان پانچویں مرتبہ ماسٹرز اسنوکر کا ٹائٹل لے اڑے

Tue Jan 21 , 2014
لندن: انگلش کیوئسٹ رونی اوسیلوان نے چیمپئنز آف ماسٹرز ٹورنامنٹ کا پانچواں ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔رونی نے فائنل میں ہم وطن کھلاڑی مارک سیلبی کو یک طرفہ طور پر دس چار فریمز سے شکست دے کر ٹرافی وصول کی ۔ رونی نے اس موقع پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ انہیں اپنی کامیابی کا یقین […]