اسلام آباد(پی پی آئی) تحریک انصاف نے 9مئی کو ملک بھر کے تمام صوبائی حلقوں میں جلسے اور ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق 9 مئی کو ملک کے ہر صوبائی حلقے کی سطح پر جلسے اور ریلیاں منعقد ہونگی جن کی قیادت منتخب نمائندے، تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کریں گے۔
Next Post
رومینہ خورشید عالم کی سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد
Tue May 7 , 2024
ریاض(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچی ہیں،پی پی آئی کے مطابق لارج سکیل ری اسٹوریشن پراجیکٹ کے چوتھے سیشن سے خطاب میں انھوں نے گرین پاکستان پروگرام کی افادیت سے فورم کو آگاہ کیا وہ گرین پاکستان پروگرام اور سعودی گرین اینیشئیٹو کے باہمی تعاون […]