شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تربت میں سرچ آپریشن شروع،مشتبہ افرادگرفتار،زخمی تحصیلدار کراچی منتقل

تربت(پی پی آئی)تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعرات کے روز تحصیلدار شیرجان  دشتی شدید زخمی ہوگئے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیلدار شیر جان پر نامعلوم افراد نے تربت شہر میں حملہ کیا، زخمی تحصیلدار کو طبی امدادکی فراہمی کے لیے کراچی کے نجی  ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس نے جمعہ کو بھی علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن  جاری رکھا بعض مشتبہ افراد کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہے۔