سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسد وڑائچ کا تبادلہ، عبدالغفور انجم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعینات

راولپنڈی(پی پی آئی) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کو تبدیل کر دیا گیا۔ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تقرر و تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  اسد وڑائچ کو سپرنٹنڈنٹ ساہیوال جیل تعینات کر دیا گیا جبکہ محکمہ جیل خانہ جات گریڈ 19 کے عبدالغفور انجم کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل تعیناتی کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق عبدالغفور انجم فیصل آباد جیل میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات تھے۔