مری(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی زیرصدارت مری میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ اہم اجلاس پیر کو منعقد ہونا تھا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت ہونا تھی۔پی پی آئی کے مطابق تاہم اب یہ اجلاس محرم الحرام کے باعث ملتوی کردیاگیا ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Next Post
سندھ بھر میں عاشورہ پر پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن معطل
Mon Jul 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی)سندھ بھر میں پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن 9 اور 10 محرم کو معطل کر دئیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ اور حیدر آباد میں بھی پیپلز بس سروس معطل رہے گی،پی پی آئی کے مطابق عاشورہ کے موقع پر ای ون ملیر کینٹ سے ملیر ہالٹ ای ون تک چلائی جائے […]