سرگودھامیں بھینس کی زبان کا ٹنے والا شقی القلب گرفتار

(پی پی آئی)سرگودھاکے نواحی قصبہ جلال پورجدید میں ملزم بلال رکشہ پرجانوروں کیلئے چارہ لیکر جارہا تھا کہ راہ چلتی بھینس  نے چارے کو منہ مارلیاجس پرشقی القلب ملزم محمد بلال نے درانتی کے وارکرکے زبان کاٹ دی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس  نے محمد نذیرکی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم  بلال کو گرفتار کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شہرقائد کے قبرستانوں میں شہریوں کی  بڑی تعداد میں حاضری

Mon Jul 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی) محرم الحرام  شروع ہوتے ہی قبرستانوں کی صفائی، مخدوش قبروں کی مرمت  اور گلپاشی کا سلسلہ شروع ہوگیاہے، اس حوالہ سے  شہرقائد کے مختلف قبرستانوں میں شہریوں کی  بڑی تعداد میں حاضری دیکھی جارہی ہے،  پی پی آئی کے مطابق  مرحوم عزیز و اقارب والدین کی قبروں پر پھول اور درختوں کی سبز ٹہنی رکھنے کی روایت […]