پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی فوج، پولیس اور پیراملٹری فورسز کی جموں،

جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے پولیس اور پیراملٹری فورسز کے ساتھ مل کر  جموں خطے کے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔بھارتی فوج، پولیس اور پیراملٹری فورسز نے جموں، ریاسی، ڈوڈہ اورادھمپور اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ یہ کارروائیاں ان علاقوں میں مشتبہ افراد کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات پر شروع کی ہیں۔