پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئین کے تحت حکومت سیاسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے، جسٹس (ر) شائق عثمانی

کراچی(پی پی آئی)جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ آئین کے تحت حکومت سیاسی جماعت پر پابندی لگا سکتی ہے لیکن اس کے بعد لازمی طور پر ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجنا ہوگا اور وہی فیصلہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل17کیمطابق کوئی بھی شخص کوئی بھی پارٹی جوائن کرسکتا ہے، اگرپارٹی ملکی سیکیورٹی کیخلاف کام کریں گی تواس پر پابندی عائد ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا کہ حکومت ایسی پارٹی کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے، حکومت کو تحقیقات کرکے رپورٹ بنانی ہوگی، حکومت پھر رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیجے گی جو اس پر فیصلہ کرے گی۔