اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کینیڈین کوچ فرحان یاسین کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلا کے ایصال ثواب کیلئے دعوت حلیم کا اہتمام

کراچی(پی پی آئی)النادی البرہانی کرکٹ کلب اور 40 سے زائد کینیڈین کوچ فرحان یاسین کی رہائش گاہ پرشہدائے کربلا کے ایصال ثواب کیلئے دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق نیاز حلیم میں کرکٹ و دیگر کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں، عزیز و اقارب،معززین شہر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات  نے کثیر تعداد میں شرکت کی