پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مردان میں پولیس چوکی پر حملہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع

مردان(پی پی آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی میں آثار قدیمہ کھنڈرات میں واقع پولیس چوکی پر شر پسندوں کے حملہ کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس چوکی پر شر پسندوں نے دستی بم کا حملہ اور فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل عمر نبی ساکن لوندخوڑ  شہیدجبکہ حوالدار شبیر ساکن خرکی اور کانسٹیبل محمد فیاض ساکن ٹکر تخت بھائی زخمی ہوگئے تھے