کراچی(پی پی آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔پی پی آئی کے مطابق شہر قائد میں ملیر، بن قاسم، میمن گوٹھ، لیاقت آباد، گرومندر، گلبہار، ناظم آباد اور ملحقہ علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔
Next Post
بلوچستان میں دانا سرکے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، این 50 قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل
Fri Jul 19 , 2024
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے مختلف اضلاع ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، ہرنائی، لورالائی، نصیر آباد میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، شیرانی میں قومی شاہراہ کا 70 کلو میٹر حصہ سیلابی پانی میں بہہ گیا۔بلوچستان میں کوہ سلیمان پر بارش، اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، دانا سر میں تیز بارش کے بعد دو مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ […]