پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی سے  سلیمان جنگل میں بڑ ے پیمانے تباہی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل کرناہ میں واقع علاقے سلیمان کے جنگل میں آتشزدگی کے باعث بڑ ے پیمانے تباہی ہوئی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ لاپرواہی بتایا جا رہا ہے۔جنگل میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی نے علاقے میں ماحولیات کو بھی شدیدمتاثر کیا ہے۔کرناہ کی مقامی سماجی تنظیموں نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے اور جنگل میں آگ لگنے کی وجوہات کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔